قائدعوام کی, فکر و, سیاست نے, عوامی شعور کا, انقلاب بپا, کیا

قائدعوام کی فکر و سیاست نے عوامی شعور کا انقلاب بپا کیا

کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی کی مرکزی تقریب آج گڑھی خدا بخش بھٹو لاڑکانہ میں ہوگی جہاں ملک بھر سے جیالے کارکنان قائد عوام کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچیں گے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے 40 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انھیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف قائد اعظم کے ویژن و جدوجہد نے تاریخ کا رخ موڑ کر ایک نئی قوم کو جنم دیا تو قائدعوام کی فکر و سیاست نے عوامی شعور کا ایک ایسا انقلاب بپا کیا کہ رجعت پرست، شاوَنسٹ اور جمہور دشمن قوتیں اب پاکستان میں اپنی مرضی کے نقاب نہیں لگا سکتیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

کراچی: گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے صنعت کاروں سے بلا تعطل بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے