چین, کو شوگر, کی برآمد, کے لئے, پیپر ورک کیا, جارہا ہے

چین کو شوگر کی برآمد کے لئے پیپر ورک کیا جارہا ہے

اسلام آباد: پاکستان کے پاس بیس سے تیس لاکھ ٹن چینی کے ذخائر ہیں، ملک میں چینی کی سالانہ پیداوار پینسٹھ لاکھ ٹن اور کھپت پچاس لاکھ ٹن کے برابر ہے

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسلم فاروق کے مطابق چین کو شوگر کی برآمد کے لئے پیپر ورک کیا جارہا ہے۔ رواں ماہ سے برآمد شروع ہونے کی امید ہے۔
چینی کی قیمت بین الاقوامی منڈی سے منسلک ہوگی، ایکسپورٹ سے گیارہ سے بارہ کروڑ ڈالر زرمبادلہ ملنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سمجھ نہیں آتا ن لیگ اپنے لیڈر کی زندگی سے کیوں کھیل رہی ہے

سمجھ نہیں آتا ن لیگ اپنے لیڈر کی زندگی سے کیوں کھیل رہی ہے

اسلام آباد: اگر نواز شریف کی حالت واقعی خراب ہے تو ضمانتی بانڈ کا مسئلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے