عبدالعزیز بوتیفلیکا, نے, ملک بھر میں مظاہروں, کے بعد, استعفیٰ دے دیا

عبدالعزیز بوتیفلیکا نے ملک بھر میں مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا

الجزائر: صدر عبدالعزیز پر دو ہزار تیرہ میں فالج کا حملہ ہوا تھا، گزشتہ چھ سال کے دوران علیل صدر کی سرکاری مصروفیات بھی محدود ہو گئی تھیں

ملک بھر میں ان کے خلاف مظاہروں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا تھا، جس کے بعد آرمی چیف نے گزشتہ ہفتےعلیل صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔
صدر عبدالعزیز نے آئینی کونسل سے فوری طور پر ان کا استعفیٰ قبول کرنے کی درخواست ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اوٹاوا: کینیڈا کی پولیس نے جمعے کے روز وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں داخل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے