محکمہ خزانہ، چیئرمین, اوگرا, اور دیگر, فریقین کو, نوٹس جاری

محکمہ خزانہ، چیئرمین اوگرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست کی سماعت

درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے موقف اپنایا کہ قیمتوں میں اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتی۔
موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےآئین کے آرٹیکل 77 کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت کو حکم دیا جائے کہ قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ موجودہ حکومت نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرکے عوام پر ظلم کیا ہے۔
عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت، محکمہ خزانہ، چیئرمین اوگرا و دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 24 اپریل تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے