کور کمانڈر کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس دوران صوبے میں امن و امان سمیت سیکیورٹی کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی اقدامات پر بات چیت کرنے کے علاوہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن، امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ہونے والے اجلاس پر بھی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

سمندر میں موجود طوفان کی ہوا کی رفتار 50 ناٹیکل میل ہے

سمندر میں موجود طوفان ہوا کی رفتار 50 ناٹیکل میل ہے

کراچی: وائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی کے جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے