مخصوص انداز, میں کان, چھِدوانے کیلئے آنے, والے لوگوں, میں اضافہ

مخصوص انداز میں کان چھِدوانے کیلئے آنے والے لوگوں میں اضافہ

نیویارک : بین ٹوبر کے مطابق ایکیوپنکچرسٹ(وہ لوگ جو جسم پر سوئیاں مار کرعلاج کرتے ہیں) کے مشورے پر لوگ ان کے پاس کان چھِدوانے آرہے ہیں تاکہ مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاسکے

ایک جریدے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ طبی طور پر بتائے گئے پریشر پوائنٹس کو نوک پر رکھتے ہیں اور ان کے کئی کسٹمرز اس بات کو مانتے ہیں یہ چیز کام کرتی ہے۔
ان کا کہنا تھا میرے بہت سے گاہک ہیں جن کے میں نے کان چھیدے ہیں تاکہ ان کی بیماری دور کی جاسکے۔ کئی ایک لوگوں کیلئے اس ترکیب نے کام کیا لیکن کچھ کیلئے یہ کارگر ثابت نہ ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو اگلے 10 برسوں میں کسی فرد کی موت کے امکانات کی پیشگوئی کرسکے گا

ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو اگلے 10 برسوں میں کسی فرد کی موت کے امکانات کی پیشگوئی کرسکے گا

ان بائیو میکر پر کیے جانے والے تجربات کے دوران 2 سے 16 برسوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے