وفاقی کابینہ, کا اجلاس, وزیراعظم آفس, میں, ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوگا

اسلام آباد: اشیاء ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی جب کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے سیکرٹری کی تقرری بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے

وفاقی کابینہ فاٹا کا ترقیاتی بجٹ خیبرپختونخوا حکومت کو منتقل کرنے، نیپرا کی جانب سے ٹیرف مقرر کرنے کے فیصلے کی منظوری اور پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹیو کی تقرری کی منظوری بھی دے گی۔
اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوگا جس کے دوران پاکستان میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی کی منظوری اور ‘غربت مٹاؤ پروگرام’ کے تحت وفاقی کابینہ سے ڈویژن کے قیام کی منظوری لی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ایک بار کہہ دیا کہ یہ حکومت ناجائز ہے تو کسی کا باپ بھی اسے ہم سے جائز نہیں منوا سکتا

ایک بار کہہ دیا کہ یہ حکومت ناجائز ہے تو کسی کا باپ بھی اسے ہم سے جائز نہیں منوا سکتا

اسلام آباد: ‘آزادی مارچ’ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے