قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی, کی سرمایہ کاری میں, دلچسپی کا, خیرمقدم

قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا خیرمقدم

اسلام آباد: قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ملک میں سیاحت، ہاؤسنگ اور دیگر شعبوں میں کاروباری مواقع کو اجاگر کیا

شیخ فیصل بن ثانی الثانی قطر انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور قطر ریجنل انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ بھی ہیں
وفد نے ہاؤسنگ، توانائی، سیاحت اورائر مینجمنٹ کے شعبہ جات میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکی۔ وزیر اعظم نے معیشت کے مختلف شعبوں میں قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہوئے سیاحت، ہاؤسنگ اور دیگر شعبوں میں مختلف کاروباری مواقع کو اجاگرکیا

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے