نئی یونیورسٹی پنجاب ہاؤس, میں, قائم کی, جائے گی

نئی یونیورسٹی پنجاب ہاؤس میں قائم کی جائے گی

راولپنڈی: ایڈیشل چیف سیکریٹری کی قیادت میں حکام نے سائٹ کا دورہ کیا تھا اور ضلعی انتظامیہ کو کام کے آغاز کا اشارہ دیا تھا

ضلع کی ہر تحصیل میں یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز تھی اور اس بات کا بھی منصوبہ ہے کہ راولپنڈی کے پنجاب ہاؤس اور سول لائنز میں گورنر کی رہائش گاہ کو یونیورسٹی میں تبدیل کیا جائے گا۔
عہدیدار کا کہنا تھا کہ ’اس معاملے پر ایک یا دو ہفتوں میں حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا جائے گا‘۔
صوبائی حکومت کے پاس مری بریویری کے قریب کچھ اضافی زمین ہے جسے یونیورسٹی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی تھی کہ اس کی منصوبے اور فنڈز کے اجرا کے لیے منصوبہ بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے