مشرقی یورپ, کے ملک, سلوواکیہ, کی پہلہ خاتون, صدر

مشرقی یورپ کے ملک سلوواکیہ کی پہلہ خاتون صدر

براتیسلاو: انتخاب میں ماحولیاتی وکیل زوزانا نے 58.40 فیصد ووٹ جبکہ ان کے مخالف امیدوار اور یورپی یونین کے توانائی کمشنر ماروس سیفچووک نے 41.59 فیصد ووٹ حاصل کیے

نو منتخب صدر کا کہنا تھا کہ ’انتخابی نتائج اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ آپ اپنے مخالفین پر حملہ کیے بغیر بھی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی امید ظاہر کی کہ یہ روایت یورپی اور سلوواکیہ کی پارلیمنٹ میں ہونے والے انتخابات میں بھی برقرار رکھی جائے گی
شکست کھانے والےحکمران جماعت کے امیدوار ماروس سیفچووک نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سلوواکیہ کی پہلی خاتون صدر گلدستے کی حقدار ہیں‘۔
مشکلات کا سامنا کرنے والیں زوزانا کیپوٹوا نے 2016 میں اپنے آبائی علاقے پیزنوک میں لینڈ فل کا منصوبہ روکنے پر کامیابی میں ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا۔
فروری 2018 میں ایک تحقیقاتی صحافی کے قتل پر وہ 54 لاکھ آبادی والے وسطی یورپی ملک میں ہزاروں افراد کو سڑکوں پر لانے میں کامیاب ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی فضائیہ کی غلطی سے افغان فوجیوں پر بمباری، 4 اہلکار ہلاک

امریکی فضائیہ کی غلطی سے افغان فوجیوں پر بمباری، 4 اہلکار ہلاک

کابل:  امریکی فضائیہ نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں غلطی سے افغان فوج کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے