شاہد آفریدی کے انٹرنیشنل کیرئیر کو 20 سال مکمل

انٹرنیشنل کیرئیر کو 20 سال مکمل ہونے پر شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں اپنے سفر کو شاندار قرار دیا اور کہا کہ یہ پاکستان کیلئے کھیلنا ہمیشہ باعث فخر رہا ہے ۔ آج جو کچھ بھی ہوں اور جس مقام پر بھی یہ سب کچھ پاکستان کی وجہ سے ہی ہے۔ اب تک جتنی محبت اور حمایت ملی اس پر پاکستانی قوم کا شکرگزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے