سرحدی کشیدگی مصنوعی تھی،اس کامقصد رائیونڈ مارچ ناکام بنانا تھا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الزام عائد کیا ہے کہ سرحدی کشید گی مصنوعی تھی جس کا مقصد رائیونڈ مارچ کو ناکام بناناتھا لیکن حکومت اس سازش میں ناکام ہو گئی ہےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرحد پر ڈراما رچا یا گیا تاکہ 30ستمبر کو رائیونڈ مار چ ناکام بنا یا جا سکتے ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی ساری چالیں سمجھتا ہوں ،حکمرانوں کی رگ رگ کو جانتا ہوں ۔شیخ رشید نے کہا کہ 30ستمبر سے پہلے تک سرحدی کشیدگی جاری تھی لیکن یکم اکتوبر کو بھارتی سرحد پر امن ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور مودی کے درمیان جو چل رہا ہے ساری دنیا واقف ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ڈیوس روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ڈیوس روانہ ہوں گے

اسلام آباد: سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کا چار روزہ سالانہ اجلاس 21 جنوری سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے