ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ، گاڑی سوار میں سوار ایک پاکستانی زخمی

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایرانی سرحدی حدود میں پیش آیا کیونکہ پاکستانی رات کے اندھیرے میں غلطی سے ایرانی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار دو دیگر افراد کو ایرانی فورس ساتھ لے گئی ہے جن کی واپسی کیلئے متعلقہ حکام سے مذاکرات جاری ہے جبکہ زخمیوں کو ماشکیل کے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے نویں دور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے