پریانکا چوپڑا کی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوگئی

مشہور ٹی وی سیریز ”کوانٹو“ کے پہلے سیزن میں زبردست پرفارمنس دینے کے بعد اداکارہ اس وقت دوسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی پہلی قسط نشر کر دی گئی ہے۔

پہلے سیزن میں پریانکا چوپڑا نے جہاں اپنے گھونسوں، مکوں اور لاتوں سے شائقین کو حیران کیا وہیں اپنے ساتھی اداکار ”جیک میکلاگھلن“ جو اس سیریز میں ”ریان بوتھ“ کا کردار ادا کر رہے ہیں، کے ساتھ کچھ قابل اعتراض مناظر بھی زیر گفتگو رہے اور بہت سے لوگوں نے اسے پسند کیا تو بہت نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

دوسرے سیزن کی پہلی قسط جیسے ہی نشر ہوئی تو لوگوں نے ایک بار پھر یرپانکا چوپڑا کو ایسے مناظر میں دیکھا گیا جو پہلے سیزن کی نسبت کچھ زیادہ ہی قابل اعتراض ثابت ہوئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ویڈیو لیک ہونے پر انکشاف ہوا کہ ان کے ساتھ کوئی اور نہیں بلکہ پہلی قسط والے ساتھی اداکار ”جیک میکلاگھلن“ ہی ہیں۔ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد بھارت کے جدید سوچ کے عوام تو اسے انتہائی ”ہاٹ“ اور بہترین قرار دے رہے ہیں لیکن اکثر لوگوں کی تعداد پریانکا چوپڑا کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پریانکا سے خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

پریانکا سے خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے پاکستان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے