پاکستان فٹبال کا, معاملہ 3اپریل کو ممبرز, ایسوسی ایشنز, اجلاس میں, زیر غور آئیگا

پاکستان فٹبال کا معاملہ 3اپریل کو ممبرز ایسوسی ایشنز اجلاس میں زیر غور آئیگا

لاہور: فیفا حکام نے نومنتخب نائب صدر پی ایف ایف سردار نوید حیدر کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا

فیفا حکام کی جانب سے جنرل سیکریٹری فاطمہ سامورا کو خط کے جواب میں واضح طور پر آگاہ کیا گیا کہ نئی باڈی کو تسلیم ہی نہیں کرتے، فیکٹ فائنڈنگ وفد کا دورہ بھی کارروائی کے مروجہ طریقہ کار کا حصہ ہے تاہم پاکستان فٹبال کا معاملہ 3اپریل کو ممبرز ایسوسی ایشنز اجلاس میں زیر غور آئیگا۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: ورلڈ کپ میں بھارت کا پہلا مقابلہ جنوبی افریقا سے 5 جون کو ہوگا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے