نائیجیریا نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بنالی

نائیجیریا نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بنالی

نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

نائیجیریا نے نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی

نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کردی یہ پہلا موقع ہے جب نائیجیریا نے کسی ورلڈ کپ میں جگہ بنائی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: ورلڈ کپ میں بھارت کا پہلا مقابلہ جنوبی افریقا سے 5 جون کو ہوگا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے