شہر, یانگ چینگ کے, کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکے, سے لرز اٹھا

شہر یانگ چینگ کے کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا

بیجنگ:چین کے شہریانگ چینگ کے کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکاہوا،دھماکا کھاد بنانے والی فیکٹری میں ہوا

حادثے میں 47افراد ہلاک جبکہ 600سے زائد زخمی ہیں ۔
چین کے شہریانگ چینگ کے کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکاہوا،دھماکا کھاد بنانے والی فیکٹری میں ہوا ،جس کے بعد کیمیکل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی،آگ نےدیکھتے ہی دیکھتے قریبی فیکٹریوں کولپیٹ میں لے لیا،50 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں
دھماکے کےباعث کئی عمارتیں لرز اٹھیں ،علاقے میں 2.2شدت کا زلزلہ بھی ریکارڈ کیا گیا ۔
آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے ،جنہیں‌ اسپتال منتقل کردیا گیازخمیوں میں کئی کی حالت نازک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

تہران: ایرانی رضاکار فورس بیسج (سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی) کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے