شوکت عزیز, اشتہاری, قرار

شوکت عزیز اشتہاری قرار

اسلام آباد: جمعے کو سابق وزیر شوکت عزیز کے خلاف اختیارات سے تجاوز کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی،نیب پراسیکیوٹر مرزا عثمان مسعود عدالت کے روبرو پیش ہوئے

عدالت نے سابق وزیر شوکت عزیز اور عارف علاودین کو اشتہاری قرار دے دیا۔
عدالت کی جانب سے سابق وزیر شوکت عزیز اور عارف علاؤدین کے دائمی وارنٹ بھی جاری کر دیئے گئے۔
عدالت نے سابق وزیر شوکت عزیز اور عارف علاودین کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

ایف بی آر, كی جانب سے, نوٹیفکیشن, بھی جاری, کردیا گیا

ایف بی آر كی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

اسلام آباد: بینكوں كو یومیہ پچاس ہزار روپے سے زائد اور ایک ماہ میں دس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے