اہم مشن, کو پایہ تکمیل, پہنچانے کے دوران 2, امریکی فوجی, مارے گئے

اہم مشن کو پایہ تکمیل پہنچانے کے دوران 2 امریکی فوجی مارے گئے

کابل: افغانستان میں ایک اہم مشن کی تکمیل کے دوران ہلاک ہوئے جس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا جا رہا ہے

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں دونوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے مقام اور وقت کی تفصیل نہیں بتائی گئی ۔ امریکی حکام کے اجازت کے بعد اگلے روز ہلاک فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی جائے گی۔
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کے کئی دور قطر میں ہوچکے ہیں اور دونوں کے درمیان ایک اہم اور تاریخی معاہدے پر اتفاق کی راہ ہموار ہوگئی ہے تاہم نیٹو فورسز اور شدت پسند جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس میں رواں برس 4 امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

انتخابات, میں دوسرے, مرحلے کیلئے, ووٹنگ جاری

انتخابات میں دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے