کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل ,اور گلشن اقبال, میں, دو گاڑیوں, پر, فائرنگ

کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل اور گلشن اقبال میں دو گاڑیوں پر فائرنگ

کراچی: گلشن اقبال کے علاقے نیپاکے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے

ایس ایس پی گلشن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گاڑی پر فائرنگ نیپا کے پل سے اترتے ہوئے کی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں مفتی تقی عثمانی زخمی ہو گئے اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان کا گارڈ جاں بحق ہو گیا۔
ادھر دوسری جانب شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بنائی گئی دونوں گاڑیوں کا تعلق دارالعلوم کراچی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس

قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس

کراچی: حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کی سیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار تعینات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے