نیپا پل, کے قریب نامعلوم, ملزمان کی, گاڑی پر فائرنگ

نیپا پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: نیپا پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا

گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور رینجرز نے فائرنگ کی جگہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گاڑی پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس

قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس

کراچی: حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کی سیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار تعینات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے