پبلک, ٹرانسپورٹ, کا افتتاح, کرنے پر غیرمشروط معافی

پبلک ٹرانسپورٹ کا افتتاح کرنے پر غیرمشروط معافی

اسلام آباد: بدھ کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کیخلاف سماعت کی

درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے پابندی کے باوجود حلقے میں ترقیاتی کام کرا رہی ہے ،پبلک ٹرانسپورٹ کا افتتاح کیا ۔
وکیل زین قریشی نے بتایاکہ رکن صوبائی اسمبلی ملک مظہرعباس 16 جنوری کوانتقال ہوا جس پر الیکشن کمیشن نے 16فروری کو ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کیا ،منصوبہ سابق ایم پی اے کے زندگی میں افتتاح کیا گیا ۔
درخواستگزارنے3 مارچ کوبپلک ٹرانسپورٹ کے منصوبے کا افتتاح کرنے کا موقف اپناتے ہوئے کہاکہ رکن قومی اسمبلی زین قریشی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ یہ منصوبہ 7 دسمبر2018 کا ہے اس منصوبے کو بند کردیتے ہیں کیا زین قریشی افتتاح کرنے پر معذرت کرتے ہیں ۔
رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے غیرمشروط طورپرمعافی مانگ لی جس پر الیکشن کمیشن نے معافی قبول کرتے ہوئے کیس نمٹادیا ۔

یہ بھی پڑھیں

ان تمام تنظیموں, کا, پاکستان تحریک انصاف سے, اب کوئی تعلق, نہیں

ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف سے اب کوئی تعلق نہیں

اسلام آباد: پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کے دستخط کے ساتھ بدھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے