مائیک ٹھیلسٹس, اپنے گھر کے, پاس مردہ, حالت میں, پائے گئے

مائیک ٹھیلسٹس اپنے گھر کے پاس مردہ حالت میں پائے گئے

ایڈمنٹن میں پیدا ہونے والے مائیک ایک سیمی پرو فٹبالر بھی تھے۔ وہ سینٹ البنس اور چیلمس فوڈ سمیت کئی ٹیموں کا حصہ رہے ہیں

برطانوی ریئلٹی شو لو آئی لینڈ کے اسٹار مائیک ٹھیلسٹس اپنے گھر کے پاس مردہ حالت میں پائے گئے

مائیک کی موت کی خبر نشر ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر ساتھی فنکاروں کی تعزیت کا تانتا بند گیا۔
مائیک کی موت ریئلٹی شو کیلئے دوسرا دھچکا ہے۔ اس قبل سوفی گارڈن گزشتہ برس چل بسیں تھیں۔
تاہم مائیک کی موت کی وجہ کا تعین ابھی تک نہیں کیا جاسکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے ہدایت کار مہیش بھٹ پر بہن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے