پاکستان, پوری دنیا, کے, لیے امن کا, پیامبر بن, کر ابھرا ہے

پاکستان پوری دنیا کے لیے امن کا پیامبر بن کر ابھرا ہے

اسلام آباد: فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول پاکستان کی نہایت منفی تصویر کشی میں مصروف ہیں، پاکستان پوری دنیا کے لیے امن کا پیامبر بن کر ابھرا ہے، پاکستان مخالف حلقوں کو خوش کرنےکی کوشش پر بلاول کوشرم آنی چاہیے

بلاول قوم کو بتائیں وہ کس کی زبان بول رہے ہیں، ہم امن پسند قوم ہیں اور امن ہی چاہتے ہیں، سندھ کی 70 فیصد آبادی خط غربت کے نیچے سسک رہی ہے، آپ اور آپ کے والد نے اپنے 30 سالہ اقتدار میں غریبوں کے لیے کیا کیا؟ آپ کا پورا زور چوری کا مال اور بیرونِ ملک جائیدادیں بچانے پر لگ رہا ہے، بلاول یاد رکھیں پیپلز پارٹی اب ماضی کا قصہ بن چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد: این ڈی ایس کی جانب سے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے