حکومت سندھ اور اے این ایف کو آرڈی نیشن کمیٹیز کو فعال کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل ناصر دلاور نے ملاقات کی جس دوران اے این ایف اور حکوت سندھ میں کو آرڈی نیشن کمیٹیز کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق یہ کمیٹیاں صوبے اور ڈویژن کی سطح پر کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں شہید بینظیر بھٹو میڈیکل ڈرگ ٹریٹمنٹ سینٹر لیاری کو ہر ماہ دس لاکھ روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا

گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا

کراچی: گلشن حدید کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے