اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

ابوظہبی: 

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔

ابوظہبی میں جاری میگاایونٹ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں حر مشتاق نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے، انہوں نے 1500 میٹر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سبزہلالی پرچم لہرایا۔ پاکستانی ایتھلیٹ شمائلہ ارباب بھی سونے کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ 200 میٹر ریس کے دوران انجام دیا۔

امبر اخلاق نے 1500 میٹر میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل جیتا جب کہ پاکستانی اتھلیٹ عفان نے پاور لفٹنگ مقابلوں میں 4 سلور میڈل جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: ورلڈ کپ میں بھارت کا پہلا مقابلہ جنوبی افریقا سے 5 جون کو ہوگا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے