جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

کراچی: 

پی ایس ایل میں کمنٹری کرنے والے جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔

پاکستان سپر لیگ فور میں کمنٹری کرنے والے جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور خود بھی ہیوی موٹر سائیکل پر سواری کا لطف اٹھایا۔

جونٹی رہوڈز کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 2015 اور 2016 میں بھی پاکستان آکر میزبانی سے لطف اندوز ہو چکا ہوں، اس مرتبہ بھی پاکستان آکربہت خوشی ہوئی ہے۔

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے،

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: ورلڈ کپ میں بھارت کا پہلا مقابلہ جنوبی افریقا سے 5 جون کو ہوگا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے