پی ٹی آئی کے جلسے کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے

لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں سیکیورٹی ہر ممکن حد تک یقینی بنائیں گےڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ تحریک انصاف کے جلسے کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔ جلسے کی سیکیورٹی پر کسی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں ہو گا بلکہ تمام اہلکار ڈنڈے اور آنسو گیس سے لیس ہوں گے۔ جلوس کے تمام راستوں پر پی آر یو اور ڈولفن فورس کے جوان تعینات کئے جائیں گے جبکہ ان تمام راستوں پر مسلم لیگ (ن) سمیت سیاسی جماعتوں کے دفاتر بند رہیں گے۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ایس پی صدر کو رائیونڈ میں کومبنگ آپریشن کی ہدیت کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے