ہسپانوی کھلاڑی, اور بارسلونا کے, سابق کپتان, کارلس پیول, کراچی, پہنچ گئے

ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے

کراچی: ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے

اسپین کے لیجنڈری فٹبالر آج شام کراچی کے نجی شاپنگ مال میں فینز سے ملاقات اور ٹکٹ کی فروخت کریں گے۔
کارلوس پیول نے دورہ پاکستان کے حوالے سے چار روز قبل اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’کراچی ! میں آپ سب کو دیکھنے کے لیے پُرعزم اور پاکستانی مداحوں سے ملاقات کے لیے پرجوش ہوں’۔
اسٹار فٹبالر کا کہنا تھا کہ ’ورلڈ سوکرز اسٹار فٹبال کا انعقاد جشن منانے کا شاندار موقع فراہم کررہا ہے، پاکستان میں فٹبال دوسرا ابھرتا ہوا کھیل ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں

معذور افراد, کو 5 فیصد کی, کم ترین شرح سود, پر رعایتی, قرض دینے, کا فیصلہ

معذور افراد کو 5 فیصد کی کم ترین شرح سود پر رعایتی قرض دینے کا فیصلہ

کراچی: ایس بی پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بینک نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے