افغانستان ,کے دار الحکومت میں, بم حملے میں, ایک شخص, ہلاک جبکہ, ایک زخمی

افغانستان کے دار الحکومت میں بم حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی

کابل: افغانستان کا دار الحکومت کابل ایک بار پھر دہشت گردوں کا نشانہ بن گیا، کابل کے مصروف ترین علاقے کوٹ سنگی میں بم حملے میں ایک فرد ہلاک جب کہ 1 زخمی ہو گیا

پولیس نے ہفتے کی صبح دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے تاہم واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
اس سے قبل رواں برس 15 جنوری کو بھی افغان دار الحکومت کابل میں ایک قلعہ بند غیر ملکی کمپاؤنڈ کے قریب کار بم حملے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 44 زخمی ہو ئے تھے۔
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کہ طالبان کے ساتھ سترہ سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محض ایک, واقعہ نہیں, یہ مغرب میں آنے والی, اسلامو فوبیا, کی لہر کا, غماز ہے

محض ایک واقعہ نہیں یہ مغرب میں آنے والی اسلامو فوبیا کی لہر کا غماز ہے

او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے