فیفا, نے 2021 سے 24 ٹیموں, پر مشتمل کلب ورلڈ کپ, شروع, کرنے کی تصدیق, کردی

فیفا نے 2021 سے 24 ٹیموں پر مشتمل کلب ورلڈ کپ شروع کرنے کی تصدیق کردی

میامی: فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کی تجویز پیش کردی

اس بابت حتمی فیصلہ جون میں پیرس میں شیڈول فیفا کانگریس میں ووٹنگ سے ہوگا۔
میامی میں ہونے والی فیفا کونسل میٹنگ میں شرکا نے ٹیموں میں اضافے کی تجویز کی حمایت کردی ہے، فیفا نے 2021 سے 24 ٹیموں پر مشتمل کلب ورلڈ کپ شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے