سانحہ, ساہیوال کی, جوڈیشل انکوائری

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری

ساہیوال: جج شکیل احمد گورائیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی جب کہ رپورٹ سیشن جج کو جمع کرا دی گئی ہے

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے جج شکیل احمد گوارئیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کر لی انکوائری آفیسر نے ایک ماہ میں 49 گواہوں ملزموں، پولیس، سی ٹی ڈی افسران اور عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے۔ جج نے جوڈیشل انکوائری رپورٹ مکمل کرکے سیشن جج کو بھجوا دی اب سیشن جج ساہیوال رپورٹ ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو جمع کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے سانحہ ماڈل ٹاؤن, سے, متعلق سوالات, پوچھیں, گے

نواز شریف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق سوالات پوچھیں گے

لاہور:آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے ارکان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے