مقامی, آبادی کی, سیکیورٹی ہماری, اولین, ترجیح ہے

مقامی آبادی کی سیکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے

نیوزی لینڈ: وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کی اطلاع ملنے کے 36 منٹ کے اندرپولیس نے ملزم کو گرفتارکیا

جیسنڈا ایرڈن نے کہا کہ مساجد کی سیکیورٹی کے لیے سہولیات مہیا کررہے ہیں، مقامی آبادی کی سیکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کو مالی مدد فراہم کرے گی، متاثرہ خاندانوں کو ہرطرح کا تعاون فراہم کیا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا کہ جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے متاثرہ خاندانوں سے مل کرکام جاری ہے، تحقیقات کے سلسلے میں آسٹریلوی سیکیورٹی حکام سے رابطے میں ہیں۔
جیسنڈا ایرڈن نے کہا کہ مرکزی ملزم سیکیورٹی اداروں کی واچ لسٹ پرموجود نہیں تھا، نیوزی لینڈ میں اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جرمنی کی, حکومت ایران کے, ساتھ بحران میں ثالثی, کا کردار, ادا کرنا, چاہتی ہے

جرمنی کی حکومت ایران کے ساتھ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے

برلن: جرمنی کی حکومت ایران کے ساتھ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے