نان فائلرز, ارکان پارلیمنٹ, کو نوٹس, بھیجنے کا, فیصلہ, کرلیا

نان فائلرز ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:200 نان فائلرز اراکین پارلیمنٹ کونوٹس بھیجے جائیں گے، 2018 میں 200 اراکین نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے

جن منتخب نمائندگان نے 2018 کے گوشوارے جمع نہیں کرائے ان میں اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ سینیٹ کے متعدد اراکین نے بھی اپنے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے جس کے بعد نان فائلرز اراکین پارلیمنٹ کو نوٹسز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ان تمام اراکین پارلیمنٹ نے مقررہ تاریخ تک اپنے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیے لہٰذا اب انہیں نوٹسز بھیجے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی چوری, پر, قابو پانے سے, اٹھاون ارب روپے, حاصل ہوئے

بجلی چوری پر قابو پانے سے اٹھاون ارب روپے حاصل ہوئے

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے