پنجاب اسمبلی, کے سابق, ارکان پر بھی نوازشات کی, بارش

پنجاب اسمبلی کے سابق ارکان پر بھی نوازشات کی بارش

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے گزشتہ روز ارکانِ پنجاب اسمبلی، وزراء اور وزیراعلیٰ کی تنخواہوں میں اضافے سمیت مراعات کا بل منظور کیا ہے جس میں سابق ارکان پر بھی نوازشات کی برسات کی گئی ہے

پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ بل میں سابق ارکانِ اسمبلی کے لیے علاج تاحیات فری کردیا گیا ہے جس کے بعد سابق ارکان کو بھی اب میڈیکل کی سہولتیں مفت میسر ہوں گی۔
بل میں سابق ارکان اسمبلی کو اِن ڈور اور آؤٹ ڈور علاج کا قانونی استحقاق دیا گیا ہے، اس سے قبل ان ڈور آؤٹ ڈور علاج کا استحقاق موجودہ ارکان اسمبلی کو حاصل تھا۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکانِ اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں ہوشربا اضافے کا بل منظور کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے سانحہ ماڈل ٹاؤن, سے, متعلق سوالات, پوچھیں, گے

نواز شریف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق سوالات پوچھیں گے

لاہور:آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے ارکان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے