آپ مسعود اظہر کو, گرفتار کیوں, نہیں, کرتے

آپ مسعود اظہر کو گرفتار کیوں نہیں کرتے

اسلام آباد: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سوال کیا آپ مسعود اظہر کو گرفتار کیوں نہیں کرتے؟ جس پر پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کا کہنا تھا کہ مسعود اظہرکی بیماری کا مسئلہ ہےاسلئے گرفتار نہیں کیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما صدقات عباسی نے کہا کہ جن پر مقدمے ہیں انہیں چھوڑنے کی بات کوئی نہیں کرسکتا۔
جس پر سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے استفسار کیا کہ پھر آپ مسعود اظہر کو گرفتار کیوں نہیں کرتے؟
صداقت عباسی نے جواب دیا کہ مسعوداظہر کی بیماری کا مسئلہ ہے اسلئے گرفتار نہیں کیا گیا۔
محمد زبیر نے جواب دیا جو 3 دفعہ کا وزیر اعظم ہے اس کی بیماری کا مسئلہ نہیں ہے؟ جس پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی چوری, پر, قابو پانے سے, اٹھاون ارب روپے, حاصل ہوئے

بجلی چوری پر قابو پانے سے اٹھاون ارب روپے حاصل ہوئے

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے