ناساز طبعیت کے باعث آج پارٹی رہنماؤں و, کارکنان سے, ملاقات نہیں, کریں گے

ناساز طبعیت کے باعث آج پارٹی رہنماؤں و کارکنان سے ملاقات نہیں کریں گے

لاہور: کوٹ لکھپ جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور دیگر اہل خانہ اُن سے جیل میں ملاقات کریں گے

نواز شریف طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقات نہیں کریں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں دی گئی 7 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے سانحہ ماڈل ٹاؤن, سے, متعلق سوالات, پوچھیں, گے

نواز شریف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق سوالات پوچھیں گے

لاہور:آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے ارکان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے