رؤف صدیقی, کو ملزم, نامزد, کردیا

رؤف صدیقی کو ملزم نامزد کردیا

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیرقانونی بھرتیوں کے حوالے سے نیب انکوائری سے متعلق سماعت ہوئی

نیب نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو ملزم نامزد کردیا۔ پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ رؤف صدیقی اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ثابت ہورہا ہے۔ رؤف صدیقی اور دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے معاملہ ہیڈ کوارٹر ارسال کردیا ہے۔
عدالت نے ریفرنس دائر کرکے 2 مئی تک رپورٹ طلب کرلی۔ نیب کے مطابق رؤف صدیقی کیخلاف اپنے دور وزارت میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوامی ردعمل سے پہلے اسپتالوں پر اپنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے