سابق وزیربلدیات سندھ جام خان شورو کے, خلاف, نیب انکوائری, پر سماعت, آج ہوگی

سابق وزیربلدیات سندھ جام خان شورو کے خلاف نیب انکوائری پر سماعت آج ہوگی

کراچی: سابق وزیر بلدیات جام خان شورو سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے، زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پرڈی جی کے ڈی اے کو بھی طلب کیا گیا ہے

نیب کے مطابق سابق وزیر بلدیات کے خلاف 3 مختلف انکوائریاں چل رہی ہیں، جام خان شورو پر گلستان جوہرمیں سرکاری پلاٹوں کی غیرقانونی نیلامی کا الزام ہے۔
سابق وزیر بلدیات سندھ پر ضلع ٹھٹہ دیہہ کوہستان میں 262 زرعی اراضی ہتھیانے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوامی ردعمل سے پہلے اسپتالوں پر اپنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے