افغان ٹیم نے دورہ پاکستان کا گرین سگنل دے دیا

لاہور: ورلڈکپ کے بعد افغانستان کی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند

پی سی بی نے افغانستان کے کرکٹ بورڈ کو پاکستان آکر کھیلنے کی دعوت دی تھی جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کردی۔چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ عزیز اللہ فضلی  کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں سیریز کی دعوت دی، ورلڈکپ 2019 کے بعد سیریز کھیلنے کا فیصلہ کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومتی اقدامات کیوجہ بین الاقوامی کرکٹ کی بہاریں پاکستان میں لوٹنے لگیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن فور کھیلنے والے تقریباً تمام ہی غیر ملکی کھلاڑی بلا خوف و خطر پاکستان آئے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے