ثانیہ مرزا, اگست تک, ٹینس کورٹس, میں واپسی, کا ارادہ

ثانیہ مرزا اگست تک ٹینس کورٹس میں واپسی کا ارادہ

ثانیہ مرزا نے بتایا کہ ’ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے ایک برس پہلے والی جسمانی فٹنس حاصل کروں گی جس کے لیے دبئی میں روزانہ 4 سے 5 گھنٹے ٹریننگ کررہی ہوں

ایک بار فٹ ہوجاؤں فوراً ہی ٹینس میں واپسی کرلوں گی‘ان کا کہنا تھا کہ ’میں فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہی ہوں کیونکہ تین آپریشنز کی وجہ سے بہت محتاط رہنا پڑتا ہے، اذہان کی پیدائش کے بعد تین ماہ میں 22 کلو وزن کم کیا ہے، اس طرح اپنا وزن 89 کلوگرام سے67 کلوگرام کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے