ایران نے کینیڈاسے تعلق رکھنے والی ایرانی نژاد پروفیسر کو رہا کردیا

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق 65 سالہ ہما ہودفر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی د ی گئی اور وہ عمان کے راستے کینیڈا روانہ ہو گئی ہیں۔انہیں رواں برس جون میں دیگر تین افراد کے ساتھ حراست میں لیا گیا تھا۔ تاہم ان پر عائد کیے جانے والے الزامات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔وہ اپنے شوہر کے انتقال کے موقع پر ایران آئیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے