ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی: شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نےمقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

ماہرہ خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے فالوورز کی تعداد باقی اداکاراؤں سے زیادہ ہے۔

سوشل میڈیا پر بے تحاشا مقبولیت کی وجہ سے ہی ان کی ایک ٹوئٹ کی گونج پاکستان سے نکل کربھارت میں بھی سنائی دیتی ہے اور ماہرہ خان کی رائے کو پاکستان اوربھارت دونوں جگہ اہمیت دی جاتی ہے۔

ماہرہ خان نے مقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ سوشل میڈیا پر بھی اتنی ہی مقبول ہیں جتنی وہ فن کے حوالے سے جانی جاتی ہیں ۔

ٹوئٹر پر ماہرہ خان کے فالوورز کی تعداد 1.77 ملین(17 لاکھ 70 ہزار) ہے جو کسی اور پاکستانی اداکارہ کے مقابلے سب سے زیادہ ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

لاہور: وینا ملک نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے