حج درخواستوں, کی, قرعہ اندازی آج, شام 4 بجے, وفاقی دارالحکومت میں

حج درخواستوں کی قرعہ اندازی آج شام 4 بجے وفاقی دارالحکومت میں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی جب کہ وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی نتائج کی فہرست جاری کی جائے گی

اس مرتبہ ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے جس میں سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 اور نجی اسکیم کے ذریعے 71 ہزار 684 عازمین حجاز مقدس جائیں گے۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار975 روپے مقرر کیے گئے ہیں اور حاجیوں کو قربانی کے لیے 19 ہزار 451 روپے الگ سے ادا کرنا ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسلام آباد: بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد گھرانے فاقے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے