خیبر پختونخوا, میں جنگلات, کے رقبے, میں 4 فیصد, اضافہ ہوا

خیبر پختونخوا میں جنگلات کے رقبے میں 4 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’نرسریوں سے گھنے جگلات تک، بلین ٹری سونامی کی کامیابی بے مثال ہے

ان کا کہنا تھا کہ اس مہم کی کامیابی سے تحریک انصاف کی قیادت میں بننے والی وفاقی حکومت کو اعتماد حاصل ہوا کہ اس مہم کو پورے ملک تک پھیلایا جائے اور 10 ارب درخت لگائے جائیں‘۔
وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں درخت لگانے کی مہم کا آغاز ستمبر 2018 میں کیا تھا اور اس مہم میں تمام افراد کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے خدشات سے لڑنا ہے۔
ابتدائی طور پر اس مہم کا آغاز 200 مقامات پر کیا گیا تھا اور وزیر اعظم نے امید ظاہر کی تھی کہ یہ آئندہ 5 سالوں میں پورے ملک میں پھیلے گا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ درخت لگانا کسی شخص یا حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ پورے قوم کی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے درخت لگا کر آلودگی اور اسموگ کا خاتمہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ’اگر ہم نے ابھی درخت لگانے شروع نہ کیے تو پورا ملک سحرا بن جائے گا‘۔

یہ بھی پڑھیں

مشال قتل کیس کے, آخری 4 ملزمان, کا فیصلہ, محفوظ کرلیا, جسے 16 مارچ, کو سنایا, جائے گا

مشال قتل کیس کے آخری 4 ملزمان کا فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 16 مارچ کو سنایا جائے گا

پشاور: 13 اپریل 2017 کو عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے 23 سالہ طالب علم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے