محققین, نے فیس بک, میں, ایک خرابی, دریافت کی

محققین نے فیس بک میں ایک خرابی دریافت کی

کراچی: آج محققین کی اسی ٹیم نے اسی طرح کی خرابی دریافت کی ہے۔ اس خرابی سے ویب سائٹس دیکھ سکتی ہیں کہ آپ فیس بک میسنجر پر کس سے چیٹنگ کر رہے ہیں

ایک بلاگ پوسٹ میں امپروا سیکورٹی کے محقق رون ماساس نے وضاحت کی کہ کس طرح سی ایس ایف ایل اٹیک آئی فریم کی پراپرٹیز سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
اس پراسس کو میسنجر کےانفرادی کانٹیکٹس پر چلایا جائے تو دو حالتیں،full یا emptyظاہر ہوتی ہیں۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ ایک صارف نے دوسرے سے کبھی بات کی ہے یا نہیں۔
اس خرابی سے صارفین کی چیٹ میں ہونے والی گفتگو کے بارے میں پتا نہیں چلایا جا سکتا۔ اس سے صرف بائنری ڈیٹا جنریٹ ہوتا ہے۔
رون نے فیس بک کو اس خرابی کے حوالے سے اطلاع کر دی تھی۔ اس سے پہلے جب فیس بک کو خرابی کا بتایا گیا تھا تو کمپنی نے میسنجر یوزر فیس سے تمام آئی فریمز ختم کر دئیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں ماہرینِ نفسیات, اور ذہنی, امراض کی تھیراپی, کرنے والوں, کی شدید, کمی ہے

پاکستان میں ماہرینِ نفسیات اور ذہنی امراض کی تھیراپی کرنے والوں کی شدید کمی ہے

اس وقت پاکستان میں ’20 کروڑ لوگوں کے لیے صرف 1500 لائسنس یافتہ پروفیشنل ہیں’ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے