مجموعی طور پر پی ایس ایل, شہریوں کے, بنیادی حقوق, کو پامال, کرتا نظر, آرہا ہے

مجموعی طور پر پی ایس ایل شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرتا نظر آرہا ہے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے اگلا مرحلہ آج (ہفتہ ) سے کراچی میں شروع ہوگا اور 17مارچ تک جاری رہے گا

شائقین کرکٹ کیلیے یہ ایونٹ خوشیوں کا سبب بن رہا ہے تاہم سندھ حکومت ، شہری انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی ناقص منصوبہ کی وجہ سے مجموعی طور پر یہ ایونٹ شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرتا نظر آرہا ہے
ان اداروں نے ایسی منصوبہ بندی کی ہے کہ شہر بھر کی تمام اہم شاہراہیں اور سڑکیں ایونٹ کے دوران متاثر ہونگی، سیکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے اہم شاہراہوں کو بند کرنے سے نہ صرف نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ بلکہ دیگر شہریوں کو بدترین ٹریفک جام کا سامنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی کے درمیان ہونے والے چاند گرہن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے