خطے, میں ,امن کیلئے پاکستان, کا تعاون ,قابل قدرہے

خطے میں امن کیلئے پاکستان کا تعاون قابل قدرہے

واشنگٹن : جمعے کو امریکی سینیٹ کام کمانڈر جنرل جوزف نے افغانستان میں قیام امن اورافغان طالبان کے مذاکراتی عمل میں پاکستان کے کردارکی تعریف کی ہے

امریکی کمانڈرجنرل جوزف نے ہاؤس آرمزکمیٹی کوبیان میں کہاکہ افغانستان میں قیام امن کیلئے گزشتہ 18سال سے جو نتائج حاصل نہ کرسکے وہ گزشتہ 6ماہ میں حاصل کئے ، افغانستان میں جنگ بندی معاہدے ہوئی اورفریقین میں مذاکرات کا آغازہوا ۔
جنرل جوزف نے تمام عمل میں پیشرفت میں پاکستان کی کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کا تعاون قابل قدرہے گزشتہ 6ماہ میں بہت پیشرفت ہوئی ایسے مقاصد کا حصول ہوا جو ماضی میں نہیں ہوسکے تھے جس میں پاکستان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔

یہ بھی پڑھیں

محض ایک, واقعہ نہیں, یہ مغرب میں آنے والی, اسلامو فوبیا, کی لہر کا, غماز ہے

محض ایک واقعہ نہیں یہ مغرب میں آنے والی اسلامو فوبیا کی لہر کا غماز ہے

او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے