ایک بار پھر, کراچی, میں بارش ,کی پیشگوئی

ایک بار پھر کراچی میں بارش کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی، شہر میں اتوار سے بارش ہوسکتی ہے

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اتوار سے شہر میں بارش ہوسکتی ہے،کراچی کا مطلع جزوی ابرآلود ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہےجبکہ شمال مشرق سے 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابرآلود رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

تھر کول ,سے بجلی, کی پیداوار, شروع, ہوگئی

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی

تھرپارکر: نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھر کول اتھارٹی کے ملازمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے