عوام کا سمندر رائیونڈ آرہا ہے

عوام کا ایک سمندر رائیونڈ آرہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر تمام جماعتیں متحد ہیں ، رائیونڈ مارچ کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو حکومت ردعمل برداشت نہیں کر سکے گی ۔پاکستان کا آئین پر امن احتجاج کا حق دیتا ہے اور ہم آئین میں رہتے ہوئے ہر طرح کا احتجاج کریں گے ۔

عمران خان نے مزید کہا کہ جتنی زیادہ کرپشن ہو گی اتنی ہی زیادہ غربت ہو تی ہے ، پاکستان کا مزدور اور کسان کچلا جا رہا ہے ۔ہمیں پاناما لیکس پر حق نہ ملا تو حکمران رد عمل برداشت نہیں کر سکیں گے ۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جسٹس وجہیہ الدین کا احترام کرتے ہیں تاہم انہیں اپنی نئی پارٹی بنانے کا حق ہے

 

یہ بھی پڑھیں

ان تمام تنظیموں, کا, پاکستان تحریک انصاف سے, اب کوئی تعلق, نہیں

ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف سے اب کوئی تعلق نہیں

اسلام آباد: پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کے دستخط کے ساتھ بدھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے